ابنا: دہلی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایس ایم کرشنا نے اپنا مجوزہ دورۂ لاؤس بھی منسوخ کردیا ہے جہاں وہ وزیر اعظم منموہن سنگھ کے ساتھ جانے والے تھے۔حکمراں کانگریس پارٹی کے اعلی سطحی ذرائع کے مطابق کانگریس پارٹی ایس ایم کرشنا کو جنوبی ریاست کرناٹک میں کوئي اہم ذمہ داری سونپ سکتی ہے۔کرشنا اس ریاست کے وزیر اعلی بھی رہ چکے ہیں۔.....
/169